Kissan MallKissan MallKissan Mall

وائبرینس پریمیم 1 لیٹر

Rs.6,200

وائبرینس پریمیم - 1 لیٹر ایک اعلیٰ معیار کی فنگس کش اور بیج کے علاج کا حل ہے جسے مٹی اور بیج سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بیجوں اور فصلوں کو بچانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بیج کے اگاؤ کو بہتر بناتا ہے، جڑوں کی صحت مند نشوونما کو فروغ دیتا ہے، اور فصل کی پیداوار...

وائبرینس پریمیم - 1 لیٹر ایک اعلیٰ معیار کی فنگس کش اور بیج کے علاج کا حل ہے جسے مٹی اور بیج سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بیجوں اور فصلوں کو بچانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بیج کے اگاؤ کو بہتر بناتا ہے، جڑوں کی صحت مند نشوونما کو فروغ دیتا ہے، اور فصل کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ اناج، دالوں اور سبزیوں کے بیجوں کے لیے موزوں ہے۔

 

وائبرینس پریمیم 090 ایف ایس
پروڈکٹ کا نام
بیج کو لگانے کی دوا
کیٹیگری
1 لیٹر
پراڈکٹ پیکنگ
سیڈیکسین 50 گرام فی لیٹر+ فلوڈائی آکسنل 40 گرام فی لیٹر
مؤثر اجزاء
ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)
فارمولیشن

·         آلو کا یکساں اور مکمل اگاؤ مہیا کرتا ہے۔

·         مٹی اور بیج سے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ۔

·         استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔

·         جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔


فوائد
پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو دو زہروں (سیڈاکسین) اور (فلوڈیوکسونیل) کا مرکب ہے، جس کے باعث یہ رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔
پروڈکٹ کی تفصیلات
آلو
فصلیں

 

اسپرے کا وقت اور طریقہ کار
شرح مقدار
بیماری
فصل
سیڈ ٹریٹمنٹ، ایک اسپرے - بیج کو لگانے کے لیے پلانٹر کا استعمال کریں، 200 کلو گرام بیج کے لیے محلول بنائیں (80 ملی لیٹر فارمولیٹڈ پراڈکٹ اور بیجوں کو کور کرنے کے لیے پانی شامل کر لیں- بیجوں میں پانی کی زیادہ مقدار نہ ڈالیں- بس اتنا پانی ڈالیں جو بیجوں کے لیے کافی ہو- بنے ہوئے محلول کی مقدار 600 ملی لیٹر فی 200 کلو گرام بیج سے زیادہ نہ ہو اور اسے سیڈ پلانٹر میں ڈال دیں۔
40 ملی لیٹر فی 100 کلو گرام ٹیوبر
رائزکٹونیا سولانی
آلو

ایڈوانس ادائیگی

جاز کیش / ایزی پیسہ / بینک ٹرانسفر

شپنگ اور ڈیلیوری: پورے پاکستان میں

اتوار، پیر، منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ
جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر
<p>اتنی اشیاء دستیاب نہیں۔ صرف [max] باقی ہیں۔</p>
خواہش کی فہرست میں شامل کریںخواہشات کی فہرست دیکھیںوِش لسٹ سے ہٹائیں
شاپنگ کارٹ

آپ کی کارٹ خالی ہے۔

اردو

اپنی زبان منتخب کریں

Kissan Mall

وائبرینس پریمیم 1 لیٹر

Rs.6,200