زینکرون پلس فعال جزو زنک 10 فیصد پر مشتمل ہے۔ یہ مائع حالت میں ہونے کی وجہ سے استعمال میں بہت آسان ہے اور اسے آبپاشی کے پانی کے ساتھ تمام قسم کی زمینوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ فصل کو ماحول سے آکسیجن کو بہتر طریقے سے جذب کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ضیائی تالیف کے عمل کو تیز کرکے کلوروفل کے بننے میں مدد فراہم کرتا ہے جس سے پودے کو واضح طور پر صحت مند اور سرسبز اثر ملتا ہے۔