یارکر ایک وسیع دائرہ اثر فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے۔ یارکر فصل میں پتوں پر بھورے دھبے، پتوں کا جھلساؤ، شیتھ بلائٹ اور پاؤڈری ملڈیو وغیرہ کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک وسیع الاثر دوا ہے۔ یارکر فصل میں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ چمک دار پیداوار کا حصول ممکن بناتا ہے۔ یارکر میں فعال جز ’’ٹرائی فلاکسی سٹرابن‘‘ اور ’’ٹیبوکونازول‘‘ شامل ہیں۔