کچھ علاقوں میں گندم کی فصل میں سلائی سٹی کسانوں کیلئے درد سر بنی رہتی تھی، ویڈوآل ایک سولڈ ٹیکنالوجی سلائی سٹی کے ساتھ ساتھ دمبی سٹی، جنگلی جئی اور دیگر گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کو بہترین کنٹرول کرتا ہے۔ ویڈوآل میں شامل فعال جزو سائپرافلون اور آئسوپروٹون سلائی سٹی کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک سولڈ ٹیکنالوجی ہے۔