سینٹینل فصل میں پتوں والی بیماریوں کیلئے ایک وسیع دائرہ اثر دوا ہے۔ سینٹینل کو فعال جز ’’پروپیکونازول‘‘ سے بنایا گیا ہے۔ فصل میں اسپرے کرنے کے بعد یہ پودے کے جذب کرنے والے حصوں سے عموماً ایک گھنٹے کے اندر جذب ہوجاتی ہے۔ فصل میں فنگس کی نشوونما کو روک کر بیماری کو ختم کرتی ہے۔ بیماری کے ابتداء میں استعمال کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔