پالش مختلف فصلوں میں بیکٹیریا اور فنگس سے پھیلنے والی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بہترین دوائی ہے۔ پالش میں شامل دو فعال جز ’’کسوگا مائسین‘‘ اور ’’کاپر آکسی کلورائیڈ‘‘ مختلف قسم کے بیکٹیریا اور فنگس کو کنٹرول کرنے کیلئے وسیع دائرہ اثر ہیں اور فصل میں مختلف قسم کی بیماریوں جیسے کہ پتوں پر بھورے دھبے، بیکٹیریل لیف بلائٹ وغیرہ کو کنٹرول کرتے ہیں۔