ایل سی ایم دھان کی فصل میں مختلف قسم کی سخت جان جڑی بوٹیاں خصوصاً گھوڑا گھاس اور دیگر گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے بنایا گیا۔ جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ ایل سی ایم کے ایک ہی بار استعمال سے فصل گھوڑا گھاس اور دیگر گھاس نما جڑی بوٹیوں سے محفوظ ہوجاتی ہے۔ ایل سی ایم دو فعال اجزاء ’’سائی ہیلوفاپ بُٹائل‘‘ اور ’’ میٹامی فاپ‘‘ پر مشتمل ہے جو کہ وسیع الاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فصل کو لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔