کلین ایک طاقتور، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زہر ہے جوکہ فصل کی جڑی بوٹیوں سے حفاظت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ہے۔ کلین میں تین فعال جزو ’’ ایس میٹولاکلور‘‘، ’’ایٹرازین‘‘ اور ’’میسوٹرائیون‘‘ پر مشتمل ہے۔ کلین مختلف فصلوں کماد، مکئی وغیرہ میں پیدا ہونے والی متعدد گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے پراڈکٹ کو اسپرے کرنے سے پہلے اچھی طرح مکس کریں اور اسپرے کے دوران بھی اچھی طرح مکس کرتے رہیں۔