کمان سپر دھان، مکئی اور کماد کی فصل میں بوررز کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک وسیع الاثر دوا ہے۔ کمان سپر میں دو فعال اجزاء’’کلورانٹرانیلی پرول‘‘ اور ’’تھایامیتھاگزام‘‘ شامل ہیں۔ جو کہ تمام قسم کے بوررز کو کنٹرول کرنے کے لئے انتہائی مفید ہیں۔ کمان سپر کی فصل سے بہترین مطابقت کی وجہ سے فصل زہرپاشی کے بعد سرسبز و شاداب رہتی