گولڈون ایک منفرد اور جدید جڑی بوٹی مار زہر ہے جوکہ مکئی اور کماد کی فصل میں سخت جان، گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرکے فصل کو لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ گولڈون میں شامل دو فعال جز ’’فینپائرازون‘‘ اور ’’ ایٹرازین‘‘ وسیع الاثر زہر ہونے کی وجہ سے فصل کو تمام قسم کی جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔