گلائیڈر سپر ایک منفرد، وسیع الاثر جڑی بوٹی مارزہر ہے جو مختلف فصلوں میں گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ ہاتھ سے جڑی بوٹیوں کے تدارک سے نجات کا انقلابی طریقہ ہے جس سے وقت کی بچت ہوتی ہے۔ گلائیڈر سپر میں شامل فعال جز ’’گلائفوسیٹ‘‘ جڑی بوٹیوں کی خوراک روک کر خاتمے کا باعث بنتا ہے۔