جیم سٹار سپر ایک وسیع دائرہ اثر فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے جو کہ مختلف سبزیوں، فصلوں اور باغات میں پتوں کی بیماریوں اوردھبوں کو اچھی طرح ختم کرتی ہے۔ جیم سٹار سپر کے مرکب میں فعال جز ’’ڈائی فینوکونازول‘‘ اور ’’ایزاکسی سٹرابن‘‘ شامل ہیں۔ یہ پراڈکٹ سٹیمک، دیرپا حفاظت اور فنگس کے بہترین خاتمے کیلئے فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے