فال سُپر دو فعال اجزاء ’’فپرونل‘‘ اور ’’ ایمامیکٹن‘‘ پر مشتمل ہے۔ فال سپر ایک وسیع الاثر دانے دار دوا ہے جوکہ دھان مکئی اور کماد کی فصل میں تمام قسم کے بوررز کے کنٹرول کےلئے بہترین انتخاب ہے۔ دھان مکئی اور کماد کی فصل میں مخصوص کردہ وقت پر زہر پاشی فصل کو بوررز سے مؤثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتی ہے۔