آلٹو کو فصل کی فوری تیار خوراک کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ آلٹو کو فولیئر (اسپرے) اور آبپاشی کے پانی دونوں طریقے سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آلٹو امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل فصل کیلئے متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے۔ آلٹو فصل کی جڑوں، تنے کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور زیادہ پھول پیدا کرکے پھلوں کی مقدار اور کوالٹی کو بہتر بناتا ہے۔