ایجز کو فصل کی متوازن غذائیت کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے جسے فولیئر (اسپرے) اور آبپاشی کے پانی دونوں طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایجز کے استعمال جڑوں کی بھرپور افزائش، پودے کی بہترین نشوونما، پھلوں کی پولینیشن میں اضافہ ہوتا ہے اور پیداوار میں بھی بھرپور اضافے کا باعث بنتا ہے۔ ایجز ایک ایسا حیاتیاتی مرکب ہے جو فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتا ہ