Kissan MallKissan MallKissan Mall

آلٹو (400 ملی لیٹر)

Rs.900

آلٹو کو فصل کی فوری تیار خوراک کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ آلٹو کو فولیئر (اسپرے) اور آبپاشی کے پانی دونوں طریقے سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آلٹو امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل فصل کیلئے متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے۔ آلٹو فصل کی جڑوں، تنے کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور زیادہ...

آلٹو کو فصل کی فوری تیار خوراک کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ آلٹو کو فولیئر (اسپرے) اور آبپاشی کے پانی دونوں طریقے سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آلٹو امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل فصل کیلئے متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے۔ آلٹو فصل کی جڑوں، تنے کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور زیادہ پھول پیدا کرکے پھلوں کی مقدار اور کوالٹی کو بہتر بناتا ہے۔

 

Kissan Mall
اتوار، پیر، منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ
جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر
<p>اتنی اشیاء دستیاب نہیں۔ صرف [max] باقی ہیں۔</p>
خواہش کی فہرست میں شامل کریںخواہشات کی فہرست دیکھیںوِش لسٹ سے ہٹائیں
شاپنگ کارٹ

آپ کی کارٹ خالی ہے۔

اردو

اپنی زبان منتخب کریں

Kissan Mall

آلٹو (400 ملی لیٹر)

Rs.900