Introducing the Single Line Seeder, the ultimate tool for efficient planting. With its unique design, it allows for precise planting in a fraction of the time. Increase your productivity by up to 75% and achieve perfect rows every time with our Single Line Seeder.
سبزیوں کے سیڈ کے لیے سیڈر اس سیڈر سے پیاز ۔ تل ۔ سرسوں ۔ مونگ ۔ گاجر 🥕۔مولی۔ شلجم ۔ چقندر ۔ وغیرہ کا سیڈ لگایا جا سکتا ہے مختلف سیڈ کے لیے 7 مختلف سائز کی سیڈ ڈای ایک سیٹ میں موجود ہیں