RIFIT 500 EC – 400 ML is a high-performance systemic insecticide designed for effective pest control in a variety of crops. Its 500 EC (Emulsifiable Concentrate) formulation ensures rapid absorption, long-lasting protection, and optimal crop health. Suitable for rice, vegetables, and field crops, RIFIT 500 EC helps maximize yield and ensures stronger, healthier plants.
دھان کی جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے خاتمہ استعمال میں آسان کدو نرم، جڑوں کی بہترین نشونما گھوئیں، بھوئیں، مرچ بوٹی سوانکی اور کتا کمی پر بہتر کنٹرول ریفٹ کا مسلسل استعمال جڑی بوٹیوں میں قوت مدافعت پیدا نہیں کرتا
فوائد
ریفٹ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پنیری کی منتقلی کے ۵ دن کے اندر گھاس نما، اور کچھ چوڑے پتوں کی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے مؤثرہے۔ یہ فصل پر خوشنما اثر ڈالتی ہے اور فصل منفی اثرات جیسا کہ فصل کا چھوٹا یا پیلا رہنے سے محفوظ رہتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کا بہترین وقت پنیری منتقلی کے 5ویں دن تک ہونا چاہیے اور پروڈکٹ کے استعمال کے دوران پانی کا انتظام انتہائی ضروری ہے۔