Boost your plants naturally with the Complete Organic Gardening Compost Combo Kit. This all-in-one organic gardening pack includes Vermicompost, Cocopeat, Neem Cake, and Bone Meal to improve soil fertility, enhance root growth, increase water retention, and promote healthy flowering and fruiting. Ideal for kitchen gardening, flower pots, vegetables, lawns, and indoor/outdoor plants. Safe, eco-friendly, and easy to use for home gardeners and plant lovers.
Complete Organic Gardening Compost Combo Kit
اپنے پودوں کی صحت مند اور قدرتی نشوونما کے لیے بہترین آرگینک کمپوسٹ کومبو کٹ۔ اس کٹ میں شامل ہیں:
Vermicompost
Cocopeat
Neem Cake
Bone Meal
یہ تمام اجزاء مٹی کی زرخیزی بڑھانے، جڑوں کو مضبوط بنانے، پودوں کی گروتھ بہتر کرنے اور زیادہ پھول و پھل حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ کومبو خاص طور پر کچن گارڈننگ، سبزیوں، گملوں، لان اور گھریلو پودوں کے لیے بہترین ہے۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
✅ Vermicompost
مٹی کی زرخیزی بڑھاتا ہے
پودوں کی قدرتی گروتھ بہتر کرتا ہے
فائدہ مند مائیکرو آرگینزم فراہم کرتا ہے
✅ Cocopeat
مٹی میں نمی برقرار رکھتا ہے
جڑوں کی بہتر نشوونما میں مدد دیتا ہے
Soil aeration بہتر کرتا ہے
✅ Neem Cake
قدرتی کیڑوں سے حفاظت میں مددگار
مٹی کی صحت بہتر بناتا ہے
نامیاتی نائٹروجن فراہم کرتا ہے
✅ Bone Meal
جڑوں اور پھولوں کی نشوونما بہتر رتا ہے
فاسفورس اور کیلشیم کا بہترین ذریعہ
Flowering اور Fruiting بڑھانے میں مددگار
استعمال کا طریقہ
گملوں کے لیے:
مٹی میں تمام اجزاء مناسب مقدار میں ملا دیں
ہر 8 سے 12 انچ کے گملے میں:
Vermicompost: 1 سے 2 مٹھی
Cocopeat: 20% حصہ
Neem Cake: 1 چمچ
Bone Meal: 1 چمچ
کچن گارڈن / لان کے لیے:
مٹی تیار کرتے وقت کمپوسٹ مکس کریں
ہر 15 سے 20 دن بعد دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے
Seed Starting کے لیے:
Cocopeat کو مٹی میں شامل کریں تاکہ بیج جلد اگیں اور نمی برقرار رہے
احتیاطی تدابیر
زیادہ مقدار میں Bone Meal استعمال نہ کریں
بچوں اور پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیںخشک اور ٹھنڈی جگہ پر محفوظ کریں