Sungrow
RANGER 0.3g (8kg)
Regular price
₨1470.00
Regular price
Sale price
₨1470.00
رینجر دھان، کماد، مکئی کی فصل میں مختلف قسم کے بوررز، تنے کی سنڈی، لیف فولڈر اور پلانٹ ہاپرز کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک وسیع الاثر دوا ہے۔ رینجر کو فعال جز ’’فپرونل سے تیار کیا گیا ہے۔ رینجر اپنے پلانٹ گروتھ ریگولیٹر اثر کی وجہ سے بوررز کے کنٹرول کے ساتھ ساتھ فصل کو سر سبز بھی بناتا ہے۔
shipping and delivery all across pakistan