SUNCROP
Expert 43% WDG (300gm)
Regular price
₨1225.00
Regular price
Sale price
₨1225.00
ایکسپرٹ گندم کی فصل میں گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کیلئے تین طاقتور جڑی بوٹی مار ادویات کا مکسچر ہے۔ ایکسپرٹ میں شامل فعال جزو فلورایزیولیم، میزو سلفیوران میتھائل اور ایم سی پی اےسے تیار کیاگیا ہے جو ایک ہی اسپرے سے نوکیلے اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے
|
فصل |
جڑی بوٹیاں |
مقدار فی ایکڑ |
وقت استعمال |
|
گندم |
نوکیلے اور چوڑتے پتے والی جڑی بوٹیاں |
300 گرام + ایڈجووینٹ |
پہلے پانی کے بعد نارمل وتر |
Shipping And Delivery All Across Pakistan